پنجاب یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کا احتجاج
|

پنجاب یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کا احتجاج

رپورٹ:محمد آزاد خان پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسیشن کی جانب سے مورخہ 9 نومبر 2020 بروز سوموار کو دفاتر کی تالا بندی اور یونیورسٹیوں کی اعلیٰ انتظامیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔ ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصے سے ملازمین کے معاملات تاخیر…

طلبہ کا احتجاج: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے
|

طلبہ کا احتجاج: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

گورنر پنجاب کی ہدایات پر جاری ہونے والے دو علیحدہ نوٹیفیکیشنز میں بی زیڈ یو ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی مخصوص نشستیں بحال کر دیں۔ گزشتہ تیرہ روز سے زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پشتون طلبہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے اپنی سکالرشپس کی بحالی کے…

بابا جان کی رہائی کے لیے لاہور میں احتجاج
|

بابا جان کی رہائی کے لیے لاہور میں احتجاج

رپورٹ: حارث آزاد گزشتہ ہفتہ 9 اکتوبر کو لاہور پریس کلب کے سامنے حقوق خلق موومنٹ، پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو، پاکستان ٹریڈ یونین اور گلگت بلتستان کمیونٹی لاہور کی جانب سے بابا جان اور ان کے 13 ساتھی اسیران کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ترقی پسند تنظیموں کے ممبران کے علاوہ…

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج
|

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: علی رضا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی کی بندش کے خلاف اور فیسوں میں کمی کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کے باعث تمام جامعات کی طرح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے بھی کیمپس بند کر کے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا تھا…

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج
|

سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج

رپورٹ: سٹوڈنٹس ہیرلڈ سروس اور پے پروٹیکشن کے حصول کے لیے سکول اور کالج کے اساتذہ نے دو اکتوبر بروز جمعہ کو مسجد شہدا سے اسمبلی ہال تک ریلی نکالی جس میں پنجاب بھر سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کی قیادت میں طلبہ کی بڑی تعداد…

انضمام میراج اوکاڑہ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے طالب علم ہیں اور سٹوڈنٹس ہیرلڈ کے ادارتی بورڈ کے رکن ہیں۔
|

پنجاب یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا دھرنا جاری

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ ایک ہفتہ سے پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ پر درج مقدمات کے خاتمے، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے کوٹہ اور سکالرشپس کی بحالی اور کیمپس و ہاسٹلز کو کھولنے کے حق میں پنجاب یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کی…

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے
|

طلبہ کا احتجاج: بہالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات تسلیم کر لیے

پندرہ ستمبر کو بہالدین زکریا یونیورسٹی مین گیٹ پر آن لائن کلاسوں اور فاٹا، بلوچستان کی سکالرشپس ختم کرنے کے خلاف بی زیڈ یو سٹوڈنٹس کلیکٹیو کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مقامی طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ بلوچ اور پشتون طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ…

پنجاب یونیورسٹی: بی اے کے امتحانات کو معروضی کرنے پہ طلبہ سراپا احتجاج
| |

پنجاب یونیورسٹی: بی اے کے امتحانات کو معروضی کرنے پہ طلبہ سراپا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی کے دو سالہ بی اے کے امتحانات مکمل معروضی کرنے کے فیصلے کے بعد طلبہ کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان
| | |

کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان

پروگریسیو سٹوڈنٹس کلیکٹیو نے کوئٹہ میں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف کل بروز جمعرات 5 بجے لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے ۔

کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
|

کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ: دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار