وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی June 27, 2020 News DeskNews and Analysis, Urdu & Other local languages رپورٹ: علی رضا گزشتہ روز وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک خط کے ذریعے جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی گئی ہے۔