روح قائد سے August 18, 2020August 19, 2020 News DeskPoetry, Urdu & Other local languages عمار یاسر میری ایک نظم….. کہاں گئے میرے خواب و خیال کے موسم وہ جن کی خاطر میری روح و جسم چاک ہوئے ہے یادگار تو باقی مگر اے میرے قائد تیرے سخن تیرے افکار زیر خاک ہوئے فسانہ ہو…