سروس اور پے پروٹیکشن نہ دینے پر اساتذہ کا احتجاج October 4, 2020 News DeskNews Reports, Urdu & Other local languages رپورٹ: سٹوڈنٹس ہیرلڈ سروس اور پے پروٹیکشن کے حصول کے لیے سکول اور کالج کے اساتذہ نے دو اکتوبر بروز جمعہ کو مسجد شہدا سے اسمبلی ہال تک ریلی نکالی جس میں پنجاب بھر سے اساتذہ نے شرکت کی۔ اساتذہ…