آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خاتمے کے حق میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ June 18, 2020 News DeskNews and Analysis, Urdu & Other local languages رپورٹ: انضمام میراج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آن لائن کلاسز اور فیسوں کو ختم کروانے کے حق میں گزشتہ روز پریس کلب پشاور کے سامنے مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔