سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کا 23 جون کو آن لائن کلاسز اور فیسوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان June 21, 2020January 25, 2022 News DeskNews and Analysis, News Reports, Urdu & Other local languages سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے 23 جون کو انٹرنیٹ کی فراہمی اور فیس کے خاتمے کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔ان مظاہروں میں ملک بھر کے طلبہ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔