گومل یونیورسٹی: فیسوں میں فراڈ کا انکشاف

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ دنوں خیبر پختونخواہ میں گومل یونیورسٹی میں طلبہ کی فیسوں میں بڑے پیمانے پر فراڈ سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا…