پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا دوسرا سالانہ طلباء کنوینشن، نئی مرکزی کابینہ کا انتخاب October 29, 2021 News DeskNews Reports گزشتہ روز بروز ہفتہ پروگرسیو سٹوڈنٹس کلیکٹو کا دوسرا مرکزی کنونشن لاہور کے سیفما ہال میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے مختلف تنظیموں ، پی ایس سی کی تنظیمی قیادت اور دیگر طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ رہنماؤں…