فلسطین سے یکجہتی کے لیے پی ایس سی اور ایچ کے ایم کا احتجاج May 13, 2021May 13, 2021 News DeskNews Reports گزشتہ روز بروز بدھ ۱۲ مئی 4:30 بجے سہ پہر طلبہ تنظیم پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو اور بائیں بازو کی سیاسی تنظیم حقوق خلق موومنٹ کی جانب سے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی نوآبادیاتی مظالم کے خلاف لبرٹی چوک…