-دنیا کا واحد گناہ جہالت ہے-

ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ہوا “شیوانا” (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا، “میری ماں نے فیصلہ کیا ہے کہ معبد کے کاہن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے۔۔ آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں۔۔۔” شیوانا…