لاہور ہائی کورٹ: بیبگر بلوچ کو سی ٹی ڈی کراچی نے اٹھایا، پنجاب پولیس کا اعتراف

لاہور ہائی کورٹ: بیبگر بلوچ کو سی ٹی ڈی کراچی نے اٹھایا، پنجاب پولیس کا اعتراف

رپورٹ: انضمام میراج     آج لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی سے جبری طور پر گمشدہ کیے جانے والے طالب علم بیبگر بلوچ کی بازیابی کے حوالے سے سماعت ہوئی، جس میں پولیس کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا کہ بیبگر بلوچ کو چیف سکیورٹی آفیسر پنجاب یونیورسٹی کرنل عبید کی معاونت سے سی…