تحریر: میر قیوم گچکی، پنجاب یونیورسٹی بلوچستان ایک خزانہ ہے اس کے جس پہاڑ کو کھودیں ایک نئی دھات، ایک معدنی زخیرہ آپ کو ملتا ہے لیکن بلوچستان تعلیم صحت سے محروم زندگی اور کئی مسائل میں گھرا ہے یہ معدنیات پرایوں کے کام آئے ہیں، جب بھی حکمران آئے چاہے فوجی ہوں یا جمہوری…