بیکن ہاؤس اساتذہ اور طلبہ شدید مشکلات کا شکار June 7, 2020 News DeskNews and Analysis, Urdu & Other local languages رپورٹ: محمد انضمام معروف تعلیمی ادارے بیکن ہاؤس کے ملازمین شدید معاشی مشکلات کا شکار ، مالکان نے بغیر اجازت تنخواہوں میں کٹوتی کرکے رقم وزیراعظم فنڈ میں جمع کروائی ۔