پنجاب یونیورسٹی کے چھوٹے ملازمین کا احتجاج November 11, 2020 News DeskNews Reports, Urdu & Other local languages رپورٹ:محمد آزاد خان پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسیشن کی جانب سے مورخہ 9 نومبر 2020 بروز سوموار کو دفاتر کی تالا بندی اور یونیورسٹیوں کی اعلیٰ انتظامیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔ ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری نے…