تحریر: حسنین جمیل فریدی پاکستان اقلیت کی رائے سے معرضِ وجود میں آنے والی ریاست جہاں اس کے قیام کے پہلے دن سے ہی اختلاف رائے جُرم اور عدم برداشت معاشرتی عادت بن چُکی۔ یہاں ریاست کے فرسودہ بیانیے کے برعکس سوچنااور اس کے خلاف آواز بلند کرنا ریاستی حکم عدولی تصور کیا جاتا ہے…