مطالبات کی منظوری کے بعد بلوچ طلبہ نے دھرنا ختم کر دیا
|

مطالبات کی منظوری کے بعد بلوچ طلبہ نے دھرنا ختم کر دیا

رپورٹ: علی رضا بہالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچستان کے طلبہ کی سکالرشپس کی بحالی کے لیے چیرنگ کراس لاہور پر بلوچ طلبہ کی جانب سے دیے گئے دھرنے میں گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے شرکت کی۔ بہالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلبہ کے…

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج
|

فیسوں میں کمی کے لیے جی سی یو فیصل آباد کے طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: علی رضا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی کی بندش کے خلاف اور فیسوں میں کمی کے لیے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کرونا وائرس کے باعث تمام جامعات کی طرح گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے بھی کیمپس بند کر کے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا تھا…

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی
|

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی

رپورٹ: علی رضا گزشتہ روز وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک خط کے ذریعے جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

علی رضا دنیا اس وقت انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے بحران سے گزر رہی ہے ۔کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والے کاروبار نے درمیانے طبقہ کو غریب اور غریب کو غریب تر کر دیا ہے دھیاڑی دار طبقہ اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جو کہ اکثریت میں ہے۔

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

(رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلبہ کو فیس چالان جاری کر دیے ہیں جس کے بعد طلبہ کی طرف سے یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید ردعمل کا سامنا ہے