بیکن ہاؤس اساتذہ اور طلبہ شدید مشکلات کا شکار
|

بیکن ہاؤس اساتذہ اور طلبہ شدید مشکلات کا شکار

رپورٹ: محمد انضمام معروف تعلیمی ادارے بیکن ہاؤس کے ملازمین شدید معاشی مشکلات کا شکار ، مالکان نے بغیر اجازت تنخواہوں میں کٹوتی کرکے رقم وزیراعظم فنڈ میں جمع کروائی ۔

کوئی ہماری بھی داستاں سنے ، کوئی ہمیں بھی اپنا کہے

کوئی ہماری بھی داستاں سنے ، کوئی ہمیں بھی اپنا کہے

انضمام معراج قارئین ! طلبہ اس مملکت خداداد و نو پید ریاست مدینہ کے مظلوم ترین باسی ہیں ۔ جیسے کوئی ماں بچہ جن کے اسکی تربیت سے انکاری ہو ویسے ہی یہ بھی طلبہ کی زمہ داری لینے سے انکاری ہو چکی ہے ۔ کسی بھی حکمران کے لیے پہلا اور اہم مقصد ریاست…

ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

(رپورٹ سٹوڈنٹس ہیرلڈ)پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے زیرِ اہتمام آج بروز جمعہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنےطلبہ کی جانب سے موجودہ مالی بحران کے باعث فیسوں کے خاتمے کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ جالب، سماجی کارکن عمار علی جان سمیت لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے…

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

علی رضا دنیا اس وقت انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے بحران سے گزر رہی ہے ۔کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والے کاروبار نے درمیانے طبقہ کو غریب اور غریب کو غریب تر کر دیا ہے دھیاڑی دار طبقہ اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جو کہ اکثریت میں ہے۔

ڈرتے ہیں بندوقوں والے چند نہتے طلبہ سے

ڈرتے ہیں بندوقوں والے چند نہتے طلبا سے!

(عبیدالرحمان) اک شور اٹھتا ہے نوجوان خون کے جوش مارنے پر ، اک جذبہ ابھرتا ہے جب برسوں سے بند تالے کو چابی نہ ملنے پر توڑ دیا جاتا ہے ، چابی بنانےوالے ڈر جاتے ہیں کہ اب لوگ ہاتھوں سے تالے توڑ رہے ہیں، چابی کون بنواۓ گا ؟ موجودہ سماجی نظام ایک کینسر…

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

(رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلبہ کو فیس چالان جاری کر دیے ہیں جس کے بعد طلبہ کی طرف سے یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید ردعمل کا سامنا ہے