Articles | News and Analysis | News Reports | Urdu & Other local languages کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان ByNews Desk June 24, 2020January 25, 2022 پروگریسیو سٹوڈنٹس کلیکٹیو نے کوئٹہ میں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف کل بروز جمعرات 5 بجے لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے ۔