Jaleel Agha شفقت ملک ایک پڑھا لکھا باشعور نوجوان ہے, جو سندھ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد ایک سکول میں پڑھا رہا تھا اور اس کے ساتھ ہی سماجی کاموں میں بھی ہمیسشہ متحرک رہتا تھا۔ شفقت ملک نے سندھ یونیورسٹی جامشورو حیدرآباد میں 2014 میں کمپیوٹر سائنس میں اپنی…