تحریر: حسنین جمیل فریدی ‘سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے’ اور ‘جب لال لال لہرائے گا تو ہوش ٹھکانے آئے گا’ کے نعروں سے مقبول ہونے والی طلبہ تحریک نے بائیں بازو کی سیاست کو اک نئی جلا بخشی۔ یقیناً ہماری اس تحریک نے نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے سیاسی جمود کو توڑا اور…