پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا 27 نومبر کو سٹوڈنٹس سولیڈیرٹی مارچ کا اعلان
|

پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کا 27 نومبر کو سٹوڈنٹس سولیڈیرٹی مارچ کا اعلان

رپورٹ: انضمام میراج پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے 27 نومبر کو ملک بھر میں طلباء یکجہتی مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بائیں بازو کی سیاست سے تعلق رکھنے والی طلباء حقوق کے لیے سرگرم تنظیم پراگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کے راہنماؤں کی طرف 27 نومبر کو طلباء کو درپیش مسائل کو…

پی ایس سی اور سی ٹی ڈی کی جانب سے قلعہ عبداللہ می لائبریری قائم
|

پی ایس سی اور سی ٹی ڈی کی جانب سے قلعہ عبداللہ می لائبریری قائم

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ جمعہ قلعہ عبداللہ بلوچستان میں پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور کنیکٹ دی ڈسکونیکٹڈ کی جانب سے قائم کی گئی اولسی کتابتون(عوامی لائبریری) کا افتتاح کردیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو اور کنیکٹ دی ڈسکونیکٹڈ کے اشتراک سے قائم کی گئی یہ دسویں لائبریری ہے۔جوکہ بلوچستان کے سب سے پسماندہ…

انضمام میراج اوکاڑہ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے طالب علم ہیں اور سٹوڈنٹس ہیرلڈ کے ادارتی بورڈ کے رکن ہیں۔
|

پنجاب یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا دھرنا جاری

رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ ایک ہفتہ سے پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ پر درج مقدمات کے خاتمے، بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے کوٹہ اور سکالرشپس کی بحالی اور کیمپس و ہاسٹلز کو کھولنے کے حق میں پنجاب یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کی…

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک
|

بھوک ہڑتال کے باعث ڈاو یونیورسٹی کے کئی طلبہ کی حالت تشویشناک

رپورٹ: انضمام میراج ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی کے طلبہ نے پچھلے ایک ہفتے سے ہاسٹلز کی بحالی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈاؤ میڈیکل کالج کے ہاسٹلز کی عمارت کو انسٹیٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ریہیبلیٹیشن…

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے امتحانی پالیسی مسترد کر دی
|

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے امتحانی پالیسی مسترد کر دی

رپورٹ: انضمام میراج سات ستمبر کو امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے طلبہ انتظامیہ کی امتحانی پالیسی کیخلاف شدید احتجاج کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لا کالج لاہور کی انتظامیہ کی طرف سے اس ماہ کی سات تاریخ کو طلبہ سے امتحانات لینے کی ڈیٹ شیٹ جاری…