کیوبا! دنیا ایسے بھی چلائی جاسکتی ہے

کیوبا! دنیا ایسے بھی چلائی جاسکتی ہے

فہد رضوان کیا کرونا بحران نے یہ حقیقت کھول کر سب کے سامنے نہیں رکھ دی کہ اس بحران میں وہی ممالک بچ پا رہے ہیں جہاں سرکاری ادارے مضبوط ہے . اب تک چین اور کیوبا، سب سے بہتر انداز میں کرونا سے لڑ رھے ھیں۔ سپین تمام نجی ھسپتالوں کو قومیا چکا ھے۔…