وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی

رپورٹ: علی رضا

گزشتہ روز وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کو ایک خط کے ذریعے جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

Continue reading “وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو قتل کی دھمکی”

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟

علی رضا

دنیا اس وقت انسانی تاریخ کے ایک بہت بڑے بحران سے گزر رہی ہے ۔کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والے کاروبار نے درمیانے طبقہ کو غریب اور غریب کو غریب تر کر دیا ہے دھیاڑی دار طبقہ اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جو کہ اکثریت میں ہے۔

Continue reading “ماں جیسی ریاست کا طلبہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں؟”

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

(رپورٹ)

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلبہ کو فیس چالان جاری کر دیے ہیں جس کے بعد طلبہ کی طرف سے یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید ردعمل کا سامنا ہے

Continue reading “فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل”