پنجاب یونیورسٹی: بی اے کے امتحانات کو معروضی کرنے پہ طلبہ سراپا احتجاج

رپورٹ: امجد مہدی

پنجاب یونیورسٹی کے دو سالہ بی اے کے امتحانات مکمل معروضی کرنے کے فیصلے کے بعد طلبہ کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Continue reading “پنجاب یونیورسٹی: بی اے کے امتحانات کو معروضی کرنے پہ طلبہ سراپا احتجاج”

کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان

کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان

رپورٹ: امجد مہدی

پروگریسیو سٹوڈنٹس کلیکٹیو نے کوئٹہ میں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف کل بروز جمعرات 5 بجے لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے ۔

Continue reading “کوئٹہ طلبہ پر تشدد اور انکی گرفتاری کے خلاف پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کا احتجاج کا اعلان”

کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ: دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ

کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار

Continue reading “کوئٹہ میں آن لائن کلاسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔”

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل

(رپورٹ)

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے طلبہ کو فیس چالان جاری کر دیے ہیں جس کے بعد طلبہ کی طرف سے یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید ردعمل کا سامنا ہے

Continue reading “فیس چالان جاری کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کا شدید ردعمل”