( قیصر جاوید) تعلیم کسی بھی معاشرے کی قسمت سنوارنے کی کنجی ہے۔ آج کے دور میں تعلیم کا بڑھتا ہوا رججان یہ واضح کرتا ہے کہ ہمارا سماج بھی قسمت سنوارنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے۔ جس محلے میں جہاں اکاّ دکاّ تعلیم یافتہ نوجوان نظر آتے تھے، آج وہاں بیسیوں ویسے ہی…