ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

(رپورٹ سٹوڈنٹس ہیرلڈ)پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے زیرِ اہتمام آج بروز جمعہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنےطلبہ کی جانب سے موجودہ مالی بحران کے باعث فیسوں کے خاتمے کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ جالب، سماجی کارکن عمار علی جان سمیت لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے…