پاکستان کا ٹوٹا ہوا ہاتھ یا توڑا ہوا؟

یہ جو موجودہ پاکستان ہے ،یہ بنگالیوں کی مرہونِ منت ہے حقیقت تو یہ ہے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال سے پہلے آزاد ریاست کا خواب بنگالی دیکھ چکے تھے اور اسے 1905 میں عملی جامہ پہنا کر انگریز سرکار اور کانگریس پر واضح کر چکے تھے۔

شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم

شاید کچھ اقتدار اعلی کے حلقوں کے لیے عوام کی اکثریت کے شاہ دولہ کے چوہے بننے میں ہی مفاد پوشیدہ ہوں گے۔ لیکن یاد رکھنےکی بات یہ ہے کہ چوہے جب حد سے بڑھ جاتے ہیں تو ملک میں طاعون کی بیماری پھیل جاتی ہے۔

لاہور سمیت ملک بھر میں پروگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلبہ یکجہتی مارچ

طلبہ یکجہتی مارچ ہر سال ملک بھر میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ مارچ اسلام آباد، کراچی، ملتان، حیدر آباد، ڈیرہ اسماعیل خان اور جامشورو میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مقامی شہروں کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔