راولا کوٹ: مطالبات کے حق میں سات روز سے طلبہ کا دھرنا جاری July 28, 2020 News DeskUrdu & Other local languages رپورٹ: انضمام میراج گزشتہ سات دن سے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے طلبہ کا راولاکوٹ میں فیسوں میں کمی اور5 انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے دھرنا جاری ہے۔