پختونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکریٹری ریاض وزیر اغواء کے بعد قتل May 24, 2020 News DeskNews and Analysis رپورٹ: علی رضا طالب علم رہنما اور پی ٹی ایم کے رکن ریاض وزیر کو جمعرات کے روز نامعلوم افراد نے اغواء کے بعد جنوبی وزیرستان میں قتل کر دیا۔