ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

(رپورٹ سٹوڈنٹس ہیرلڈ)پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے زیرِ اہتمام آج بروز جمعہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنےطلبہ کی جانب سے موجودہ مالی بحران کے باعث فیسوں کے خاتمے کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی … Continue reading ایجوکیشن مافیہ کے خلاف طلبہ کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ