پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو نے سرکاری و پرائیویٹ جامعات کے جانب سے فیسوں کے مطالبے اور اضافوں کے خلاف احتجاج کا اعلان

فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان

گزشتہ شب 14 مئی کو پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو نے سرکاری و پرائیویٹ جامعات کے جانب سے فیسوں کے مطالبے اور اضافوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ شب، کو پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کے پیج سے ہونے والی پریس کانفرنس میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے سلمان سکندر،پنجاب یونیورسٹی سے کلثوم فاطمہ، پشاور یونیورسٹی سے ملک حسنین،اسلامیہ کالج پشاور سے خورشید خان اور سندھ سے فیصل شام نے طلبہ کی نمائندگی کی۔

اس میں بات کرتے ہوئے انھوں نے اپنے صوبوں میں طلبہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور متفقہ طور پر آج بروز جمعہ فیسوں کے خاتمے اور پاکستان کے تمام علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کیا۔

لاہور میں یہ احتجاج آج 15 مئی، بروز جمعہ، تین بجے گورنر ہاوس کے سامنے کیا جائے گا۔

Published by

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s